Gajar Ka Halwa - Carrot Halwa Recipe In Urdu

گاجر کا حلوہ بنانے کی ترکیب

Gajar Ka Halwa - Carrot Halwa Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

1 گاجریں ایک کلو
2 دودھ ڈیڑھ سے پونے 2لیٹر
3 فریش کریم 200گرام
4 ہیوی کریم 120گرام کم روغن والی
5 چینی پونے2کپ
6 مکھن(بغیر نمک والا) 2سے3کھانے کے چمچ
7 تیل چوتھائی کپ
8 سبز الائچیاں 8سے 10 عدد
9 کشمش ایک کھانے کا چمچ
10 بغیر چھلکوں والے کٹے ہوئے بادام 2کھانے کے چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1گاجروں کو چھیل کر کدوکش کرنے کے بعد ایک طرف رکھیں اور پھر دودھ کو ابالنے کے لیے رکھ کر اس میں گاجروں کو شامل کردیں ۔
  2. 2 گاجر اور دودھ ابل جانے کے بعد اس میں فریش کریم اور چینی کا اضافہ کردیں۔
  3. 3 اس دوران چمچ اس وقت تک مسلسل چلاتے رہیں،جب تک یہ مکسچر ابل نہ جائے۔
  4. 4 اس کے بعد آنچ درمیانی کردیں۔جب دودھ خشک ہونے لگے تو اس میں ہیوی کریم کو شامل کرکے چمچ چلانا جاری رکھیں۔
  5. 5 کریم خشک ہونے پر مکھن،تیل اور الائچی کا اضافہ کردیں اور چمچ چلاتے ہوئے آنچ تیز کردیں۔
  6. 6 یہ سلسلہ اس وقت تک جاری رکھیں جب تک تیل الگ نہ ہو جائے اور حلوے کی رنگت گہری نارنجی نہ ہو جائے۔اس کے بعد کشمش اور باداموں سے اسے سجا کر پیش کریں۔

(983) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Gajrela Or Gajar Ka Halwa - مزید گجریلا اور گاجر کا حلوہ

Urdu cooking recipe of Gajar Ka Halwa - Carrot Halwa, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Gajar Ka Halwa - Carrot Halwa is a Gajrela Or Gajar Ka Halwa, and listed in the gajrela or gajar ka halwa. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.