Popcorn Laddu Recipe In Urdu

پاپ کارن لڈو بنانے کی ترکیب

Popcorn Laddu Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

Ingredients - اجزاء

1 تیار پاپ کارن دو پیالی
2 چینی دو کھانے کے چمچ
3 مارشل میلوز حسب ضرورت
4 مختلف فوڈ کلر چٹکی بھر
5 دودھ ایک کھانے کا چمچ
6 مکھن ایک کھانے کا چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1نان اسٹک پین میں مکھن کو ہلکی آنچ پر پگھلالیں پھر اس میں مختلف رنگ کے آٹھ سے دس مارشل میلوز ڈالیں۔
  2. 2 ہلکی آنچ پر لکڑی کا چمچ چلاتے ہوئے جب مارشل میلوز بالکل حل ہو جائے تو اس میں چینی ،دودھ اور فوڈ کلر ڈال کر مکس کریں۔
  3. 3 پھر پاپ کارن ڈال کر جلدی جلدی مکس کریں اور چولہے سے اتارلیں اور دو چمچ کی مدد سے پاپ کارن کے لڈو تیار کریں۔

(737) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Kids Food - مزید بچوں کیلئے متفرق تراکیب‎

Urdu cooking recipe of Popcorn Laddu, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Popcorn Laddu is a Kids Food, and listed in the Bachon Ke Pakwan. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.