Pudina Ka Juice Recipe In Urdu

پودینے کا جوس اور عرق بنانے کی ترکیب

Pudina Ka Juice Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

12 منٹ

پکانے کا وقت

15 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 ٹھنڈا پانی 1گلاس
2 لیموں کا رس 3چائے کے چمچے
3 شکر 2چائے کے چمچے
4 پودینہ کاپیسٹ 1/4چائے کا چمچہ
5 زیرہ پاؤڈر 1/4چائے کا چمچہ
6 سیاہ مرچ پاؤڈر 1/4چائے کاچمچہ
7 امچور پاؤڈر 1/4چائے کا چمچہ
8 نمک حسبِ ذائقہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پودینہ کے مٹھی بھرپتے دھو کر پانی ملا کر پیسٹ بنالیں دو چائے کے چمچہ پودینہ کا پیسٹ لیکر چھلنی سے چھان لیں۔
  2. 2 آپ کو سبز رنگ کا پانی ملے گا۔
  3. 3 خیال رہے پانی میں پتے کاپیسٹ شامل نہ ہو۔
  4. 4 ایک گلاس ٹھنڈا پانی لے کر اس میں پودینے کا سبز پانی ‘لیموں کا رس‘سیاہ مرچ پاؤڈر ‘زیرہ پاؤڈر‘امچور اور شکر اور نمک ملا دیں ۔
  5. 5 لیجئے پودینہ کا ٹھنڈا جوس تیار ہے ۔

متعلقہ پکوان

(1075) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Juices - مزید جوس بنانے کے طریقے

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Pudina Ka Juice, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Pudina Ka Juice is a Juices, and listed in the juice. its preparation time is only 12 minutes and it's making time is just 15 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.