Tawa Jhingay Recipe In Urdu - Recipe No. 7238

Tawa Jhingay Urdu recipe is available at UrduPoint. Tawa Jhingay is a famous dish in this region. You can read here Tawa Jhingay recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Tawa Jhingay. You can know the complete method to make Tawa Jhingay on this page. We will also tell you how long it will take to make Tawa Jhingay. Read the recipe, ingredients, and everything related to Tawa Jhingay below.

توا جھینگے بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7238

Tawa Jhingay Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

1 جھینگے ایک کلو

2 نمک حسب ذائقہ

3 ادرک لہسن پسا ہوا ایک کھانے کا چمچ

4 پیاز تین سے چار عدد درمیانی

5 ٹماٹر کا پیسٹ دو سے تین کھانے کے چمچ

6 کٹی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

7 ہلدی آدھا چائے کا چمچ

8 سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ

9 ثابت دھنیا ایک کھانے کا چمچ

10 ہری مرچیں تین سے چار عدد

11 ہرا دھنیا ایک گٹھی

12 کوکنگ آئل چار کھانے کے چمچے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1جھینگوں کو اچھی طرح صاف کرکے دھو کر رکھ لیں،پیاز کو آملیٹ کی طرح باریک کاٹ لیں۔
  2. 2 پھیلے ہوئے بڑے توے پر کوکنگ آئل کو گرم کریں اور اس میں پیاز کو ہلکی سی نرم ہونے تک فرائی کریں۔
  3. 3 پھر اس میں ادرک لہسن،نمک،ہلدی،لال مرچ اور جھینگے ڈال کر تیز آنچ پر فرائی کریں۔
  4. 4 پانچ سے سات منٹ فرائی کرنے کے بعد اس میں ٹماٹر کا پیسٹ،بھنا کٹا ہوا دھنیا،زیرہ،باریک چوپ کی ہوئی ہری مرچیں اور ہرا دھنیا ڈال کر ڈھک دیں۔
  5. 5 پانچ سے سات منٹ بعد جب تیل علیحدہ ہونے لگے تو اسے چولہے سے اتار لیں۔
  6. 6 گرم گرم اُبلے ہوئے چاولوں کے ساتھ توا جھینگوں کا مزہ لیں۔

(1891) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Prawns And Jheenga

Urdu cooking recipe of Tawa Jhingay, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Tawa Jhingay is a Prawns And Jheenga, and listed in the Jheengay aur prawn. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.