Bengali Fish Soup Tips in Urdu - Bengali Fish Soup Totkay - Tip No. 7048

Urdu Totkay Bengali Fish Soup بنگالی فش سوپ (Tip No. 7048) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Machli Ka Soup in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Bengali Fish Soup Recipe In Urdu

بنگالی فش سوپ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 7048

سوس پین میں تیل گرم کرکے پیاز اور لہسن ڈال کر ہلکا سا فرائی کریں۔
گاجر،سیلری اور ٹماٹر ڈال کر ساتے فرائی کریں اور فش ڈال دیں۔
پانی ڈال کر درمیانی آنچ پر سبزیاں اور فش گل جانے تک پکائیں۔
فوڈ پروسیسر میں ڈال کر بلینڈ کرکے واپس سوس پین میں ڈالیں۔
نمک اور سیاہ مرچ پاؤڈر ڈال کر پکائیں اُبال آ جائے تو چولہے سے اُتار کر سرونگ ڈش میں نکال لیں۔
بریڈ سلائس کو گرم اوون میں سینک کر کرسپی کر لیں اور مکھن لگا کر سوپ میں ڈال کر شروع کریں۔

More From Machli Ka Soup