Chicken Macaroni With White Sauce Tips in Urdu - Chicken Macaroni With White Sauce Totkay - Tip No. 7469

Urdu Totkay Chicken Macaroni With White Sauce چکن میکرونی ودھ وائٹ سوس (Tip No. 7469) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chicken Macaroni And Chicken Pasta in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Chicken Macaroni With White Sauce Recipe In Urdu

چکن میکرونی ودھ وائٹ سوس کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 7469

سوس پین میں تیل گرم کر کے چکن ڈال کر فرائی کریں۔
پھر نمک‘سیاہ مرچ پاؤڈر‘لہسن ادرک پیسٹ اور سرکہ ڈال کر فرائی کر کے چولہے سے اُتار لیں۔
الگ سوس پین میں تیل گرم کر کے لہسن ڈال کر فرائی کریں۔
اس میں مشروم اور شملہ مرچ ڈالیں اور ہلکا سا فرائی کر کے میکرونی مکس کر دیں۔
وائٹ سوس‘کریم‘چیڈر چیز‘سفید مرچ پاؤڈر اور نمک ڈال کر مکس کر دیں۔
اگر سوس گاڑھا لگے تو 1/2 کپ دودھ شامل کر کے اچھی طرح مکس کریں اور تیار چکن بھی ڈال دیں۔
سرونگ ڈش میں نکال کر چلی گارلک سوس کے ساتھ سرو کریں۔

More From Chicken Macaroni And Chicken Pasta