Chinese Toffee Apples Tips in Urdu - Chinese Toffee Apples Totkay - Tip No. 7287

Urdu Totkay Chinese Toffee Apples چائنیز ٹافی ایپلز (Tip No. 7287) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Homemade Candy And Toffee in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Chinese Toffee Apples Recipe In Urdu

چائنیز ٹافی ایپلز کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 7287

ایک پیالے میں میدہ اور کارن فلار ڈال کر اس میں پانچ سے چھ کھانے کے چمچ پانی ڈالتے ہوئے گاڑھا سا آمیزہ تیار کرکے رکھ لیں۔
کڑاہی میں چار کھانے کے چمچ کوکنگ آئل کو ہلکی آنچ پر رکھ کر اس میں چینی ڈال دیں۔
علیحدہ کڑاہی میں کوکنگ آئل کو گرم کریں اور سیب کی قاشیں کرکے تیار کئے ہوئے آمیزے میں ڈبوتے ہوئے سنہری فرائی کر لیں۔
کڑاہی سے نکال کر ان میں ٹوتھ پک یا کانٹے سے ہلکے ہلکے سوراخ کر لیں۔
کوکنگ آئل کے ساتھ چینی پگھلنے پر آجائے تو اس میں شہد اور تل ڈالیں اور ایک سے دو منٹ پکانے کے بعد اسے فرائی کئے ہوئے سیب کے ٹکڑوں پر ڈال دیں۔
ایک پیالے میں یخ ٹھنڈا پانی لے لیں،سیب کے ٹکڑوں کو آئسکریم اسٹک یا توٹھ پک میں اُٹھا کر اس پانی میں ڈال کر نکال لیں۔
بچوں کی پارٹی کے لئے یہ میٹھا مزیدار ہونے کے ساتھ ساتھ غذائیت سے بھرپور بھی ہو گا۔

More From Homemade Candy And Toffee