Fish Garlic Bread Tips in Urdu - Fish Garlic Bread Totkay - Tip No. 7399

Urdu Totkay Fish Garlic Bread فش گارلک بریڈ (Tip No. 7399) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Garlic Bread in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Fish Garlic Bread Recipe In Urdu

فش گارلک بریڈ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 7399

مچھلی کو صاف دھو کر اس پر ہلکا سا نمک چھڑک کر رکھ لیں۔
لہسن‘ہری مرچیں اور ہرا دھنیا ملا کر باریک پیس لیں اور اس میں نمک اور کالی مرچ ملا لیں۔
مارجرین یا مکھن کو روم ٹمپریچر پر کر کے اس میں پسا ہوا مصالحہ ملا لیں اور فریج میں رکھ دیں۔
فرائنگ پین میں کوکنگ آئل کو گرم کر کے اس میں مچھلی کو تیز آنچ پر فرائی کر لیں اور لکڑی کے چمچ سے کچل کر بھرتہ بنا لیں۔
مچھلی کو ہلکا سا ٹھنڈا کر کے مکھن کے تیار کئے گئے پیسٹ میں ملا لیں۔
فرنچ بریڈ کی سلائسز کاٹ لیں (پوری طرح سے علیحدہ نہ کریں) اور ہر سلائس پر یہ پیسٹ اچھی طرح لگا دیں۔اس بریڈ کو المونیم فوائل میں ٹائٹ لپیٹ دیں۔
پہلے سے گرم کئے ہوئے اوون میں 150C پر پندرہ سے بیس منٹ رکھ کر نکال لیں۔
سلائسز کو علیحدہ کر کے اس پر باریک کٹا ہوا سویا چھڑک دیں اور اسے حسب پسند سوپ کے ساتھ سرو کریں۔

More From Garlic Bread