Gajar Ka Halwa - Carrot Halwa Tips in Urdu - Gajar Ka Halwa - Carrot Halwa Totkay - Tip No. 6420

Urdu Totkay Gajar Ka Halwa - Carrot Halwa گاجر کا حلوہ (Tip No. 6420) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Gajrela Or Gajar Ka Halwa in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Gajar Ka Halwa - Carrot Halwa Recipe In Urdu

گاجر کا حلوہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6420

گاجروں کو چھیل کر کدوکش کرنے کے بعد ایک طرف رکھیں اور پھر دودھ کو ابالنے کے لیے رکھ کر اس میں گاجروں کو شامل کردیں ۔
گاجر اور دودھ ابل جانے کے بعد اس میں فریش کریم اور چینی کا اضافہ کردیں۔
اس دوران چمچ اس وقت تک مسلسل چلاتے رہیں،جب تک یہ مکسچر ابل نہ جائے۔
اس کے بعد آنچ درمیانی کردیں۔جب دودھ خشک ہونے لگے تو اس میں ہیوی کریم کو شامل کرکے چمچ چلانا جاری رکھیں۔
کریم خشک ہونے پر مکھن،تیل اور الائچی کا اضافہ کردیں اور چمچ چلاتے ہوئے آنچ تیز کردیں۔
یہ سلسلہ اس وقت تک جاری رکھیں جب تک تیل الگ نہ ہو جائے اور حلوے کی رنگت گہری نارنجی نہ ہو جائے۔اس کے بعد کشمش اور باداموں سے اسے سجا کر پیش کریں۔

More From Gajrela Or Gajar Ka Halwa