Ice Cream Nuggets Tips in Urdu - Ice Cream Nuggets Totkay - Tip No. 6435

Urdu Totkay Ice Cream Nuggets آئس کریم نگٹس (Tip No. 6435) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chicken Nuggets And Sticks in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Ice Cream Nuggets Recipe In Urdu

آئس کریم نگٹس کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6435

ڈبل روٹی کے سلائسز کو چاپر میں باریک پیس لیں پھر اس میں چکن ،کالی مرچ،نمک سویا ساس،پسی لال مرچ،ادرک لہسن ڈالیں اور دوبارہ پیس لیں۔جب تمام چیزیں اچھی طرح مکس ہو جائیں تو نکال کر پندرہ منٹ کے لئے رکھ دیں۔
پھر اس مکسچر سے آئس کریم شیپ کے نگٹس تیار کرلیں اور ان میں آئس کریم اسٹک لگادیں۔
انھیں پہلے پھینٹیں ہوئے انڈے میں ڈپ کریں پھر ڈبل روٹی کے چورے میں رول کرکے کوکنگ آئل میں سنہرا فرائی کرلیں۔

More From Chicken Nuggets And Sticks