Popcorn Laddu Tips in Urdu - Popcorn Laddu Totkay - Tip No. 6492

Urdu Totkay Popcorn Laddu پاپ کارن لڈو (Tip No. 6492) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Bachon Ke Pakwan in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Popcorn Laddu Recipe In Urdu

پاپ کارن لڈو کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6492

نان اسٹک پین میں مکھن کو ہلکی آنچ پر پگھلالیں پھر اس میں مختلف رنگ کے آٹھ سے دس مارشل میلوز ڈالیں۔
ہلکی آنچ پر لکڑی کا چمچ چلاتے ہوئے جب مارشل میلوز بالکل حل ہو جائے تو اس میں چینی ،دودھ اور فوڈ کلر ڈال کر مکس کریں۔
پھر پاپ کارن ڈال کر جلدی جلدی مکس کریں اور چولہے سے اتارلیں اور دو چمچ کی مدد سے پاپ کارن کے لڈو تیار کریں۔

More From Bachon Ke Pakwan