Ublay Chawalo Ko Nikharnay Kay Liay Tips in Urdu - Ublay Chawalo Ko Nikharnay Kay Liay Totkay

اُبلے چاولوں کو نکھارنے کے لئے کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Ublay Chawalo Ko Nikharnay Kay Liay Recipe In Urdu

چاول ابالنے کے بعد اس میں ایک چمچہ گھی ڈالنے سے چاول الگ ہو جائیں گے اور چاولوں میں مناسب مقدار میں لیموں کا رس ڈالنے سے چاول سفید اور خوش ذائقہ ہو جائیں گے۔ اگر کبھی بے احتیاطی سے چاول زیادہ ابل کر نرم ہو جائیں تو گرم پانی نچوڑنے کے بعد ان پر ٹھنڈا پانی ڈال کر نچوڑنے سے چاول سخت ہو جائیں گے۔

More From Meal Tips - مزید