Zil-e-Huma

Zil-e-Huma is famous Lollywood / Music Actress. She has a huge fan following, and her fans want to remain updated about the latest happening in life of Zil-e-Huma. You can read latest Zil-e-Huma news, articles and photos on this section. Also read about Zil-e-Huma scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Zil-e-Huma.

ظلِ ہما

Zil-e-Huma ظلِ ہما 21فروری 1944ء میں لاہور میں پیدا ہوئیں۔ ظلِ ہما پاکستان کی لیجنڈ اداکارہ و گلوکارہ ملکہ ترنم نور جہاں کی بیٹی تھیں۔ ظلِ ہما نے گلوکاری کی تعلیم اپنی والدہ ملکہ ترنم نور جہاں سے حاصل کی۔ اور گلوکاری کی دنیاں میں نمایاں مقام حاصل کیا۔ انہوں نے بے شمارگانے گائے اور اپنے چاہنے والے سے داد وصول کی۔ ظلِ ہما نے 16ء مئی 2014ء میں لاہور میں وفات پائی۔

Zil-e-Huma News

Browse More News