Sonya Jehan

سونیا جہاں

سونیا جہاں نے اپنے فلمی کیریئر کا آغاز 2005ء میں بالی وڈ فلم ”تاج محل“ سے کیا۔ 1950ء میں ریلیز ہونے والی فلم ” تاج محل“ کو نئے انداز میں ریلیز تو کیا گیا مگر اس میں سونیا کے کردار کو عوام نے پسندیدگی کی نظر سے نہیں دیکھا اور سونیا کو کافی تنقید کا سامنا رہا۔ اس کے علاوہ سونیا ہالی وڈ فلموں میں بھی جلوہ گر ہوتی رہتی ہیں۔سونیا جہاں کی دیگر فلموں میں” تاج محل، کھویا کھویا چاند، My Name is Khan وغیرہ شامل ہیں۔

Sonya Jehan is famous Bollywood / Hollywood / Lollywood Actress. She has a huge fan following, and her fans want to remain updated about the latest happening in life of Sonya Jehan. You can read latest Sonya Jehan news, articles and photos on this section. Also read about Sonya Jehan scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Sonya Jehan.

سونیا جہاں کی خبریں :

مزید خبریں

سونیا جہاں کے مضامین :

مزید سونیا جہاں کے مضامین