Kevin Costner

کیون کاسٹنر

کیون کاسٹنر ایک امریکن اداکار، فلم ڈائریکٹر، پروڈیوسر، میوزیشن اور گلوکار ہیں۔ جو کہ 18جنوری 1955 میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے 2اکیڈمی ایوارڈ اور 3گولڈن گلوبل ایواڈز جیتے اور ایک ایمی ایوارڈ جیتنے میں کامیاب رہے۔ اس کے علاوہ وہ تین مرتبہ BAFTA ایوارڈ کے لیے منتخب ہوئے۔اس کے علاوہ انہوں نے کئی ایواڈرز حاصل کیے۔ ”چیزنگ ڈریمز، نائٹ شفٹ، فرانسز، ٹیبل فار فائیو، دی بگ چل، شیڈو رن بلیک، فیلڈ آف ڈریمز“ وغیرہ کیون کاسٹنر کی فلمیں ہیں۔

Kevin Costner is famous Hollywood / Television Actor. He has a huge fan following, and his fans want to remain updated about the latest happening in life of Kevin Costner. You can read latest Kevin Costner news, articles and photos on this section. Also read about Kevin Costner scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Kevin Costner.