Rashida Jones

راشدہ جانز

راشدہ جانز ایک امریکن اداکارہ، فلم پروڈیوسر اور سکرین رائٹر ہیں۔ جو کہ 25فروری 1976ء میں پیدا ہوئیں۔ راشدہ جانز ایک باصلاحیت اداکارہ ہیں۔ انہوں نے شوبز کیریئر کے دوران بے شمار فلموں اور ٹی وی سیریلز میں اداکاری کی اور دیر تک یاد رکھے جانے والے رول پلے کیے ۔ جن کی بدولت انہوں نے کئی ایوارڈز کو اپنے مقدر بنایا۔ ان کی فلموں میں ”مائیتھ امریکہ، ایسٹ آف A، روڈ رائیڈ اسسٹینس، فل فرنٹل، ناؤ یو ناؤ، لٹل بلیک بک، دی ٹن، آئی لو یو مین، دی سپیشل نیٹ ورک، کوپ آؤٹ“ وغیرہ شامل ہیں۔

Rashida Jones is famous Hollywood / Television Actress. She has a huge fan following, and her fans want to remain updated about the latest happening in life of Rashida Jones. You can read latest Rashida Jones news, articles and photos on this section. Also read about Rashida Jones scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Rashida Jones.