Linda Hamilton

Linda Hamilton is famous Hollywood Actress. She has a huge fan following, and her fans want to remain updated about the latest happening in life of Linda Hamilton. You can read latest Linda Hamilton news, articles and photos on this section. Also read about Linda Hamilton scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Linda Hamilton.

لنڈا ہیملٹن

Linda Hamilton لنڈا ہیملٹن ایک امریکن اداکارہ ہیں۔ جو کہ 26ستمبر 1956ء میں پیدا ہوئیں۔ انہوں نے شوبز کیرئیر کے دوران کئی ایوارڈز حاصل کیے اور بے شمار فلموں میں اداکاری کی۔ ان کی مشہور فلموں میں ”کنگز کراسنگ، کنٹری گولڈ، دی ٹرمینیٹر، چلڈرن آف دی کارن، ہل سٹریل بلیو، کنگ کانگ لیوز، مرڈر شی روٹ، سیچرڈے نائٹ لائیو، آن دی لائن“ وغیرہ شامل ہیں۔