Megan Mullally

Megan Mullally is famous Hollywood / Music / Television Actress. She has a huge fan following, and her fans want to remain updated about the latest happening in life of Megan Mullally. You can read latest Megan Mullally news, articles and photos on this section. Also read about Megan Mullally scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Megan Mullally.

میگن ملالی

Megan Mullally میگن ملالی ایک امریکن اداکارہ اور گلوکارہ ہیں۔ جو کہ 12نومبر 1958ء میں پیدا ہوئیں۔ میگن کا شمار ہالی وڈ فلم انڈسٹری کی سینئر ترین اداکاراؤں میں کیا جاتا ہے۔ وہ ایک با صلاحیت اور کامیاب اداکارہ ہونے کے ساتھ ساتھ ایک اچھی گلوکارہ بھی ہیں۔ انہوں نے لا تعداد سنگل اور البمز ریلیز کیے۔ اور ان گنت فلموں اور ٹی ویر ڈرامہ میں انتہائی پر کشش پرفارمنسز دیں۔ ان کی فلموں میں ”رسکی بزنس، ونس بٹن، لاسٹ ریزرٹ، اباؤٹ لاسٹ نائٹ، کوئنز لوجک، ایوری تھنگ پٹ ٹوگیدر، بی مووی، فیم، سمیشڈ، دی کنگ آف سمر“ وغیرہ شامل ہیں۔