الیویا کک

الیویا کک ایک انگلش اداکارہ ہیں۔ جو کہ 27دسمبر 1993ء میں پیدا ہوئیں۔ ”ربیز سکن، دی کوئٹ ون، دی سگنل، می اینڈ ارل اینڈ دی ڈائنگ گرل، کیٹی سیز گڈ بائے، ریڈی پلیئر ون“ الیویا کی فلمیں ہیں۔
الیویا کک سے متعلقہ خبریں