Rene Russo

Rene Russo is famous Hollywood Actress. She has a huge fan following, and her fans want to remain updated about the latest happening in life of Rene Russo. You can read latest Rene Russo news, articles and photos on this section. Also read about Rene Russo scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Rene Russo.

رینا روسو

Rene Russo رینا روسو ایک امریکن اداکارہ ، پروڈیوسر اور سابقہ ماڈل ہیں۔ جو کہ 17فروری 1954ء میں پیدا ہوئیں۔ 1970ء کی دہائی میں رینا ایک کامیاب ماڈل کی حیثیت سے نمودار ہوئیں اور لا تعداد فیشن میگزین میں ماڈلنگ کی ۔ بعد میں انہوں نے فیشن انڈسٹری کو تر کر کے اداکاری کو چنا اور اب تک وہ درجنوں فلموں میں اداکاری کر چکی اور اور کئی فلمیں پروڈیوس بھی کر چکی ہیں۔ ”ان دی لائن آف فائر، آؤٹ بریک، گٹ شورٹی، ٹن کپ، دی انٹرن“ وغیرہ رینا کی فلمیں ہیں۔