Sarah Paulson

Sarah Paulson is famous Hollywood / Theater Actress. She has a huge fan following, and her fans want to remain updated about the latest happening in life of Sarah Paulson. You can read latest Sarah Paulson news, articles and photos on this section. Also read about Sarah Paulson scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Sarah Paulson.

سارہ پالسن

Sarah Paulson سارہ پالسن ایک امریکن فلم، ٹی وی، اور سٹیج اداکارہ ہیں۔ جو کہ 17دسمبر 1974ء میں پیدا ہوئیں۔ شوبز کریئر کا آغاز انہوں نے سٹیج سے کیا ۔ بعد میں انہوں نے فلم اور ٹی وی انڈسٹری میں کام کاآغاز کیا اور کامیابیوں کو اپنے مقدر بنایا۔ ”دی ادر سسٹر، ہیلڈ اپ، ڈاؤن ودھ لو، سویمرز، ڈگرز، دی سپرٹ، دی ٹائم بیئنگ، سٹار ان شارٹس“ سارہ پالسن کی فلمیں ہیں۔

Sarah Paulson News

Browse More News