Farooq Qaiser

Farooq Qaiser is famous Other / Radio / Television Actor. He has a huge fan following, and his fans want to remain updated about the latest happening in life of Farooq Qaiser. You can read latest Farooq Qaiser news, articles and photos on this section. Also read about Farooq Qaiser scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Farooq Qaiser.

فاروق قیصر

Farooq Qaiser فاروق قیصر ایک پاکستانی آرٹسٹ، کالم نگار، ڈائریکٹر، پتلی باز اور آواز کے اداکار ہونے کے علاوہ انہوں نے کچھ کتابیں بھی تخلیق کیں ۔فاروق قیصر کی پہچان ان کا مشہور کیریکٹر ”انکل سرگم“ بنا جو انہوں نے 1976ء میں بچوں کے ٹی وی شو کلیاں میں پیش کیا۔ اس کے علاوہ وہ ایک مشہور کارٹونسٹ بھی ہیں۔ فاروق قیصر ایک اخبار ”ڈیلی نئی بات“ کے لیے ”میٹھے کریلے“ کے عنوان سے کالم بھی تحریر کرتے ہیں۔ فاروقیصر کی کتابوں میں ”ہور پوچھو، کالم گلوچ، میٹھے کریلے اور میرے پیارے اللہ میاں“ شامل ہیں۔ اور ان کے مشہور کیریکٹرز ”ہیگا، ماسی مصیبتے،شرمیلی، انکل سرگم“ ہیں۔اس کے علاوہ فاروق قیصر کے ٹی وی شوز میں ”کلیاں، ڈاک ٹائم، سیاسی کلیاں“ وغیرہ شامل ہیں۔