James McAvoy

James McAvoy is famous Hollywood / Television / Theater Actor. He has a huge fan following, and his fans want to remain updated about the latest happening in life of James McAvoy. You can read latest James McAvoy news, articles and photos on this section. Also read about James McAvoy scandals, gossip, film reviews and upcoming films of James McAvoy.

جیمز میکووئے

James McAvoy جیمز میکووئے ایک مشہور و معرورف انگلش اداکار ہیں۔ جو کہ 21اپریل 1979ء میں پیدا ہوئے۔ اداکاری کا آغاز انہوں نے 1995ء صرف 16سال کی عمر میں کیا اور بہت تیزی سے شہرت حاصل کی۔ عمدہ پرفارمنس کے سر پر انہوں نے بے شمار ایوارڈز حاصل کیے۔ ”دی نیئر روم، سویمنگ پول، برائٹ ینگ تھنگز، بالی وڈ کوین، سٹرنگ اور ان سائیڈ آئی ایم ڈانسنگ“ وغیرہ جیمز کی مشہور فلمیں ہیں۔