تینوں خان بے حد معزز شخصیات ہیں، سنی لیون

بدھ 19 جولائی 2017 11:54

تینوں خان بے حد معزز شخصیات ہیں، سنی لیون
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 جولائی2017ء) بالی وڈ اداکارہ سنی لیون نے کہا ہے کہ تینوں خان ان کے لئے بے حد معززشخصیات ہیں۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ سنی لیون نے اپنے انٹرویو میںکہا ہے کہ کسی بھی خان کے ساتھ کام کرنا ان کا خواب اگر انہیں کسی بھی ایک خان کے ساتھ کام کرنے کی پیشکش ہوئی تو ان کا خواب پوار ہو جائے گا۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ فلم ’’رئیس‘‘ میں انہوں نے شاہ رخ خان کے ساتھ گانے ’’لیلا ‘‘ پر ڈانس کیا ،شاہ رخ خان کے ساتھ کام کر کے انہیں بہت مزا آیا اور ان کا دیرینہ خواب پورا ہو گیا۔

وقت اشاعت : 19/07/2017 - 11:54:45

Rlated Stars :