اکشے کمار اورعباس مستان 13 سال کے بعد اکھٹے کام کریں گے

پیر 2 اکتوبر 2017 13:48

اکشے کمار اورعباس مستان 13 سال کے بعد اکھٹے کام کریں گے
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 اکتوبر2017ء)بالی وڈ اداکار اکشے کمار اور ہدایتکار عباس مستان 13 سال کے بعد اکھٹے کام کریں گے۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق فلمسازوں نے اداکار اکشے کمار کو فلم کی کہانی بیان کی ہے جو 12 کرداروں کے گرد گھومتی ہے ،اکشے نے فلم کہانی کو پسند کیا ہے ،فلم کی عکسبندی جلد شروع کی جائے گی۔واضح رہے کہ اکشے اور عباس مستان کی اکھٹ؁ آخری فلم’’ اعتراض ‘‘ تھی جو بے حد کامیاب رہی۔

وقت اشاعت : 02/10/2017 - 13:48:13

Rlated Stars :