چاندنی چوک تک رکشہ میں سفر کرنا چاہتی ہوں ،ایلینا ڈی کروز

جمعہ 28 جولائی 2017 12:40

چاندنی چوک تک رکشہ میں سفر کرنا چاہتی ہوں ،ایلینا ڈی کروز
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 جولائی2017ء)بالی وڈ اداکارہ ایلینا ڈی کروز کا کہنا ہے کہ وہ دہلی کے چاندنی چوک تک رکشہ میں سفر کرنا چاہتی ہیں ۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایلینا ڈی کروز نے کہا ہے کہ وہ چاندنی چوک تک رکشہ میں سفر کرنا چاہتی ہیں ۔انہوں نے اپنی فلم ’’مبارکاں‘‘ کی عکسبندی کے دوران انہیں انیل اور ارجن کپور کے ساتھ بہت مزہ آیا ہے ۔

وقت اشاعت : 28/07/2017 - 12:40:27

Rlated Stars :