پاکستانی مٹی سے محبت الفاظ میں بیان نہیں کرسکتی‘گلوکارہ سائرہ پیٹر
پیر 17 اپریل 2017 19:45
(جاری ہے)
اپنے ایک انٹرویو میں سائرہ پیٹر کا کہنا تھا کہ میڈیم نور جہاں، استاد نصرت فتح علی خان، استاد بڑے غلام علی، فلم اسٹار شبنم، ندیم، وحیدمراد، منور ظریف روشن مثال ہیں جبکہ پاکستان نیشنل کونسل آف دی آرٹس میں فن کامظاہرہ کرناایک اعزازہے۔
انہوں نے کہا کہ 2018 میں نیا صوفی البم ریلیز کیا جائے گا۔سائرہ نے کہا کہ گزشتہ کئی برسوں سے انگلستان میں مقیم ہوں لیکن میرادل پاکستان کی محبت کے لیے دھٹرکتا ہے۔ میں خدا کی محبت پریقین رکھتی ہوں اوراس مقصدکو حاصل کرنے کے لیے موسیقی کے فروغ کا راستہ اپنایا، پاکستان میں موسیقی کا مستقبل روشن ہے پاکستانی گلوکار دنیا بھر میں منفرد پہنچان رکھتے ہیں۔Famous Showbiz Stars
Sophie Turner
Maham Bhatt
Bridgette Wilson-Sampras
Sami Khan
Rabia Butt
Marguerite Moreau
Kajol
Sunny Deol
Idris Elba
Jonny Lee Miller
sobia khan
Lara Dutta
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ
-
پنجاب میں ڈرامہ کوئین کی نئی قسط ریلیز ہوگئی