پاکستانی فلم ’چلے تھے ساتھ‘سنیما گھروں کی زینت بن گئی

ہفتہ 22 اپریل 2017 12:07

پاکستانی فلم ’چلے تھے ساتھ‘سنیما گھروں کی زینت بن گئی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 اپریل2017ء) پاکستان اور چین کی خوبصورت لوکیشن پر شوٹ کی گئی فلم ’چلے تھے ساتھ‘ ملک بھر کے سینما گھروں کی زینت بن گئی۔

(جاری ہے)

گلگت ،ْہنزہ اور خنجراب جیسی خوبصورت لوکیشن پر عکس بند کی گئی اس فلم میں سائرہ شہروز اور فارس خالد نے مرکزی کردار ادا کیے ۔فلم میں سینئر اداکار بہروز سبزواری اور شمیم ہلالی نے بھی یادگار کردار ادا کیے ۔

وقت اشاعت : 22/04/2017 - 12:07:40

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :