
Film And Movies - Urdu News
فلم ۔ متعلقہ خبریں
-
اسحاق ڈار کی واپسی ’این آر او ڈھائی ‘ہے،عثمان ڈار
ہنستے بستے پاکستان کو سازش کرکے بیرونی مداخلت سے اجاڑا گیا،عوام خود کش مہنگائی کی شکل میں این آر او ٹو کی قیمت دے رہے ہیں، بیان
جمعرات 30 جون 2022 - -
جب ناکامی کا دورہ چل رہا تھااس وقت اجنبی پرستار نے بڑے بجٹ کی فلم پر سرمایہ کاری کی،جاوید شیخ
جمعرات 30 جون 2022 - -
’’ففٹی شیڈز آف گِرے‘‘ کے کئی مناظر پر فلم سازوں سے اختلافات ہوئے، ڈکوٹا جانسن
اگر مجھے اس وقت معلوم ہوتا فلم کی شوٹنگ کیسے ہوگی تو میں شاید کبھی بھی اس میں کردار ادا کرنے کی حامی نہیں بھرتی، اداکارہ
جمعرات 30 جون 2022 - -
زارا نور عباس کا شاہ رخ خان کو خراجِ تحسین
شاہ رخ کے فلم انڈسٹری میں 30سال مکمل ہوگئے ،آج اس جگہ پر موجود ہوں جہاں محبتیں کے کچھ مناظر کی شوٹنگ کی گئی تھی، اداکارہ
جمعرات 30 جون 2022 - -
لیڈی ڈیانا کی زندگی پر مبنی دستاویزی فلم ریلیز کردی گئی
جمعرات 30 جون 2022 -
فلم سے متعلقہ تصاویر
-
اینیمیشن کے خالق کینتھ نولٹن انتقال کرگئے
کینتھ نولٹن نے کمپیوٹر گرافکس کی سائنس اور فن کو ترویج دینے میں اہم کردار ادا کیا،رپورٹ
جمعرات 30 جون 2022 - -
خان حکو مت کے خاتمے پر میر جعفر و میر صادق کے کرداروں پر یقین آ گیا
پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار نے اسحاق ڈار کی واپسی کو این آر او ڈھائی قرار دے دیا
مقدس فاروق اعوان جمعرات 30 جون 2022 -
-
جب ناکامی کا دورہ چل رہا تھااس وقت اجنبی پرستار نے بڑے بجٹ کی فلم پر سرمایہ کاری کی ‘ جاوید شیخ
میری وہ فلم فلم سپر ہٹ ثابت ہوئی ،ساڑھے 12کروڑ روپے کا بزنس کیا ‘ سینئر اداکار کی انٹر ویو میں گفتگو
جمعرات 30 جون 2022 - -
مری آرٹس کونسل میں قائم تھری ڈی سینما میں سیاحوں کو جمعہ تک کیلئے بلامعاوضہ فلم دکھائی جائے گی
بدھ 29 جون 2022 - -
اپوزیشن کی ترامیم مسترد ،قومی اسمبلی نے 2022-23 کے وفاقی بجٹ کی منظوری دیدی ،کل اخراجات کا تخمینہ9502 ارب روپے ہے
بدھ 29 جون 2022 - -
عورت ہوں پارسل نہیں کہ کوئی مجھے پک کرے، عالیہ بھٹ
بدھ 29 جون 2022 -
-
سلمان خان کو متحدہ عرب امارات کا گولڈن ویزا مل گیا
بدھ 29 جون 2022 - -
کترینہ کیف کی نئی فلم ’’فون بھوت‘‘ 7 اکتوبر کو ریلیز ہوگی
بدھ 29 جون 2022 - -
چین، صحرا میں سرسبزمعجزے کی تخلیق، کانٹوں پر روشن مستقبل کی تشکیل
بدھ 29 جون 2022 - -
قومی اسمبلی نے فنانس بل 23-2022 کثرت رائے سے منظور کرلیا
پیٹرولیم لیوی میں مرحلہ وار 50 روپے اضافہ منظور ……حکومت کا فی الحال پیٹرولیم لیوی عائد کرنے کا ارادہ نہیں، وزیر خزانہ تنخواہ دار طبقے کے لیے ٹیکس کی نئی شرح کی منظوری ... مزید
بدھ 29 جون 2022 - -
مری آرٹس کونسل میں قائم تھری ڈی سینما میں سیاحوں کو جمعہ تک کیلئے بلامعاوضہ فلم دکھائی جائے گی
بدھ 29 جون 2022 - -
قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال 2022-23 ء کے 9502 ارب روپے حجم کے وفاقی بجٹ کی منظوری دے دی
بدھ 29 جون 2022 - -
لیڈی ڈیانا کی زندگی پر بنائی گئی دستاویزی فلم دی پرنسز ریلیز کیلئے تیار کر لی گئی
امید ظاہر ہے فلم سازی کا انداز ناظرین کو لیڈی ڈیانا کیساتھ اپنے تعلق کا ازسر نو تجزیہ کرنے کی ترغیب دے گا،ڈائریکٹر ایڈ پرکنز
بدھ 29 جون 2022 - -
ہالی ووڈ فلم ٹائی ٹینک کی خصوصی تھیٹر ریلیز کا اعلان کردیا گیا
بدھ 29 جون 2022 - -
ْپاکستان کی پہلی ہینڈ میڈ اینی میٹڈ فلم دی گلاس ورکر انٹرنیشنل فیسٹیول میں منتخب کرلی گئی
بدھ 29 جون 2022 -
Latest News about Film And Movies in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Film And Movies. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
فلم سے متعلقہ مضامین
-
بھارت میں نریندر مودی کا دجالی مشن
کھلے عام آر ایس ایس صہیونی نظام لاگو کرنے کیلئے سرگرم ہے
-
خاموش سلطنت، میانی صاحب قبرستان
لاہور شہر کے وسط میں ایک وسیع و عریض ''خاموش سلطنت'' واقع ہے جس کا ولی وارث صرف خدا ہے۔ بات ہو رہی ہے پاکستان بلکہ اس خطے کے سب سے بڑے قبرستان ''میانی صاحب'' کی جو لاہور کے علاقے مزنگ میں واقع ہے
-
مقدسہ مریم بیداغ گرجا گھر
لاہور کے رومن کیتھولک گرجا گھروں میں کئی بشپ دفن ہیں لیکن یہاں مجھے ایسا کچھ نظر نہیں آیا۔ لاہور میں سات سے زائد گرجا گھر ایک سو سے ڈیڑھ سو برس تک قدیم ہیں
-
پاکستان ففتھ جنریشن وار کی زد میں
گلگت بلتستان کے سادہ لوح نوجوانوں کو”را“ کی فنڈنگ کے ذریعے گمراہ کرنے کا انکشاف
-
عجائب گھروں کی دنیا ۔۔ تیسرا حصہ
پرانے لاہور کے بھاٹی دروازے کے اندر داخل ہوں تو کچھ آگے چل کر دائیں ہاتھ پر ایک پرانی حویلی ''فقیر خانہ'' کے نام سے موجود ہے، یہی پاکستان کا سب سے بڑا نجی میوزیم ''فقیر خانہ میوزیم'' ہے
-
عجائب گھروں کی دنیا
مزید مضامین
فلم سے متعلقہ کالم
-
درمیانی عمر
(فیضی ڈار)
-
لتا۔۔۔سات دہائیوں اور سات سروں کا سفر!!
(پروفیسرخورشید اختر)
-
چودہ برس بعد بیجنگ میں اولمپک مشعل کی حرارت
(زبیر بشیر)
-
میٹا ورس: ایک نئے عہد کی شروعات
(محمد عرفان ندیم)
-
شارک مچھلی کے حملے اور سانحہ مری کے بعد فرق
(سید سردار احمد پیرزادہ)
-
تیرے پراسرار بندے
(اظہر ادریس)
مزید کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.