رنبیر کپور نے 9 کروڑ کی پیش کش ٹھکرادی
اداکار کو رنگ گورا کرنے والی کریم کے پروجیکٹ میں کام کرنے پر 9 کروڑ کی پیش کش کی گئی تھی
جمعہ 28 اپریل 2017 16:41
(جاری ہے)
بالی ووڈ کے کئی اداکار و اداکارائیں رنگ گورا کرنے والی کریموں کے برانڈ ایمبسڈرز ہیں جنہیں بعض دفعہ سخت تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے جب کہ گزشتہ دنوں اداکار ابھے دیول کی جانب سے بھی فیئرنس کریم کی تشہیر کرنے والے اداکاروں کو آڑے ہاتھوں لیا گیا تھا جس کے بعد دیگر اداکار بھی اب رنگ گورا کرنے والی کریموں کی تشہیر میں عدم دلچسپی کا اظہار کررہے ہیں۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق رنبیرکپور کو رنگ گورا کرنے والی کریم کے مشہور برانڈ نے اپنے پروجیکٹ میں کام کرنے کی پیش کش کی جس کے عوض انہیں 9 کروڑ کی آفر کی گئی لیکن رنبیر نے کسی بھی فیئرنس کریم کے ساتھ کام کرنے سے انکار کردیا۔ رنبیر کے انکار کے باوجود مشہور برانڈ نے انہیں ایک اشتہار میں ہی کام کرنے کی پیش کش کی جس پر انہوں نے فلمی مصروفیات کے باعث کام کرنے سے منع کردیا۔۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Christina Ricci
Josh Hartnett
Jonny Lee Miller
Miles Teller
Jim Carrey
Shaan Shahid
Ellen Pompeo
Karan Singh Grover
Khloé Kardashian
Zara Akbar
Mithun Chakraborty
Feroze Khan
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ