موسیقار اے آر رحمان کی چینی سنیما گھروں میں ’’دنگل‘‘ کی کامیابی پر عامر خان کو مبارک باد

پیر 29 مئی 2017 10:53

موسیقار اے آر رحمان کی چینی سنیما گھروں میں ’’دنگل‘‘ کی کامیابی پر عامر خان کو مبارک باد
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 مئی2017ء)بالی وڈ کے آسکر ایوارڈ یافتہ کمپوزر اے آر رحمان نے بالی وڈ اداکار عامر خان کوان کی فلم ’’دنگل‘‘ کی چین کے سنیما گھروں میں کامیابی پر مبارک باد دی ۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اے آر رحمان نے فلم ’’دنگل‘‘ کی ٹیم اور عامر خان کو کامیابی پر مبادک باد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ فلم رواں ماہ کے آغاز مین ریلیز کی گئی تھی جس نی825کروڑ کا بزنس کیا ۔

وقت اشاعت : 29/05/2017 - 10:53:22

Rlated Stars :