جاوید شیخ اپنی زندگی پر کتاب لکھیں گے

پیر 19 جون 2017 13:30

جاوید شیخ اپنی زندگی پر کتاب لکھیں گے
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 جون2017ء)پاکستان کے سینئر اداکار جاوید شیخ اپنے حالات زندگی کو کتاب کی شکل میں مرتب کریں گے۔ جاوید شیخ کتاب میں اپنی ابتدائی زندگی، شوبز میں آمد اور کامیابیوں کے واقعات کو قلمبند کریں گے۔

(جاری ہے)

جاوید شیخ کی کتاب کا نام "جنون کا سفر" تجویز کیا گیا ہے۔

وقت اشاعت : 19/06/2017 - 13:30:55

Rlated Stars :