استاد حامدعلی خان اور ولی حامدعلی خان گلوکاری کے بعد اب ماڈلز کے روپ میں دکھائی دینگے
بدھ 21 جون 2017 19:43
(جاری ہے)
اس بارے میں گفتگو کرتے ہوئے ولی حامدعلی نے بتایا وہ بچپن سے اپنے والد سے گلوکاری کی تربیت لیتے آئے ہیں اور اس حوالے سے وہی ان کے استاد بھی ہیں مجھے اپنے والد کے ہمراہ بہت سی تقریبات میں پرفارم کرنے کا موقع تو ملا ہے لیکن ایک ماڈل کے طورپر ہم دونوں نے پہلی بار کام کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مجھے اور میرے والد کو گلوکاری سے ماڈلنگ کا یہ سفر بہت اچھا لگا ہے اور مجھے امیدہے کہ شائقین بھی ہمیں اس روپ میں ضرورپسندکریں گے۔
Famous Showbiz Stars
Shahid Kapoor
Ali Larter
Idris Elba
Mohib Mirza
Raheem Shah
Ajay Devgan
Mithun Chakraborty
Shahood Alvi
Sohai Ali Abro
Boman Irani
Sam Heughan
rimsha khan
Showbiz News In Urdu
-
سلمان خان کے مزاج میں بھرپور تضاد ہے، سوناکشی کا انکشاف
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
اداکارہ اروشی روٹیلا نے نسیم کو ہیش ٹیگ بائولر کا نام دے دیا
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا