اذان کو شور قرار دینا کسی طرح بھی صحیح نہیں‘ کالکی کوچلن
اتوار 2 جولائی 2017 12:50
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ کالکی نے حال ہی میں شور کے نام سے ایک ویڈیو ریلیز کی ہے جس میں انہوں نے بتایاکہ بھارت میں رہنے والے لوگوں کو روزانہ کس قسم کی آوازوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ وہ جس علاقے میں رہتی ہیں وہاں ہروقت شور ہوتا رہتا ہے، کیونکہ وہاں مسجد، مندر، چرچ ، مختلف اشیا فروخت کرنے والے لوگ اور بہت زیادہ ٹریفک ہوتا ہے جہاں سے ہروقت شور کی آوازیں بلند ہوتی رہتی ہیں لیکن اذان کی آواز کو بنیاد بناکر اسے شور قرار دینا صحیح نہیں ہے انہوں نے کہا کہ کچھ لوگ اپنے آس پاس موجود دیگر آوازوں پر تو اپنی آواز بلند نہیں کرتے لیکن کبھی کبھی کسی ایک چیز کو موضوع بناکر ملک میں نیا تنازعہ کھڑا کردیتے ہیں جیسے کچھ عرصہ قبل سونونگم نے کیا۔Famous Showbiz Stars
Michael Keaton
Shaan Shahid
Sitara Baig
Missi Pyle
Shahid Kapoor
Saheefa Jabbar Khattak
Jaime Pressly
Saeeda Imtiaz
Jahanzeb Khan
Dan Stevens
Nusrat Fateh Ali Khan
Ali Haider
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ