Missi Pyle

Missi Pyle is famous Hollywood / Music / Television Actress. She has a huge fan following, and her fans want to remain updated about the latest happening in life of Missi Pyle. You can read latest Missi Pyle news, articles and photos on this section. Also read about Missi Pyle scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Missi Pyle.

میسی پائل

Missi Pyle میسی پائل ایک امریکن اداکارہ اور گلوکارہ ہیں۔ جو کہ 16نومبر 1972ء میں پیدا ہوئیں۔ مسی پائی ایک کامیاب اور مشہور معروف اداکارہ ہیں انہوں نے شوبز کیریئر کے دوران بے شمار فلموں اور ٹی وی سیریلز میں اداکاری کی اور لا تعداد ایوارڈز حاصل کیے۔ ”اے گڈ ایز اٹ گیٹس، نمبر ون، ٹرک، بٹ این اف اباؤٹ می، لیٹ اٹ سنو، ایکسپوزڈ، بگ فش، 51stڈیٹس، لیو، اینٹری لیول، میٹ مارکیٹ“ وغیرہ مسی پائلی کی فلمیں ہیں۔