ہدایتکار آیان مکھرجی نے رنبیر کپور کو بہترین دوست قرار دیا
ہفتہ 22 جولائی 2017 13:51
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق ہدایتکار آیان مکھرجی نے اپنی تازہ گفتگو میں کہا کہ اداکار رنبیر کپور ان کے بہترین دوست ہیں جو ان کے ہر دکھ سکھ کے ساتھی ہیں،انہیں جب بھی کام سے فراغت ہوتی ہے وہ رنبیر کو ایک کال کرتے ہیں،رنبیر اگر اس وقت کہیں قریب جگہ ہوتے ہیں تو فوری ان سے ملاقات کے لئے دوڑے چلے آتے ہیں،وہ خوش قسمت ہیں کہ رنبیر جیسے دوست ان کی زندگی کا حصہ ہیں۔
آیان کی نئی فلم ڈریگن ہے جس میں پہلی بار رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ اکٹھے دکھائی دیں گے،فلم جلد ہی ریلیز ہو جائے گی۔واضع رہے ہدایتکار آیان مکھرجی اداکار رنبیر کپور کے ساتھ ماضی میں دو فلموں ویک اپ سیڈ اور یہ جوانی ہے دیوانی میں اکٹھے کام کر چکے ہیں۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Patrick Schwarzenegger
Jacob Lofland
Tanushree Dutta
Gerard Butler
Analeigh Tipton
Sonya Jehan
Swara Bhaskar
Kiran Malik
Kumail Nanjiani
Jahanzeb Khan
Megan Mullally
Yami Gautam
Showbiz News In Urdu
-
کینیڈین ریپر ڈریک کے گھر کے باہر فائرنگ، سیکیورٹی گارڈ زخمی
-
میٹ گالا، کیٹی پیری اور ریحانہ کی جعلی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکی حسینہ مِس یو ایس اے کے ٹائٹل سے دستبردار
-
پرینیتی چوپڑا اورراگھو چڈھا کے درمیان جلد طلاق کی پیشگوئی
-
کانزفلم فیسٹیول ، ریڈ کارپٹ کی میزبانی کتے کے سپرد کردی گئی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
-
امریکی حسینہ مِس یو ایس اے کے ٹائٹل سے دستبردار
-
امتیازعلی کی شاہد اور کرینہ کے بریک اپ پر لب کشائی