فلم کی تشہیری تقریب‘ مہوش حیات مداحوں کے ہجوم سے پریشان ہو کر تقریب ادھور چھوڑ کر چلی گئیں
منگل 25 جولائی 2017 12:57
(جاری ہے)
چھوٹی جگہ کے باعث ہجوم بڑھتا رہا اور لوگوں نیشدید دھکم پیل اور بدتمیزی کرنا شروع کردیا۔
شو انتظامیہ نے حالات کی نزاکت دیکھتے ہوئے مہوش حیات کو وہاں سے باہر نکالنے میں بہتری سمجھی۔اس دوران مہوش حیات خوف زدہ دکھائی دیں تاہم ان کے گرد گارڈزکا گھیراتھا۔ وہاں موجود ہلڑبازوں نے میڈیا نمائندوں کے ساتھ بدتمیزی بھی کی اور بات ہاتھا پائی تک بھی جاپہنچی۔مال انتظامیہ نے ایونٹ جلدی ختم کرواکرمزید بدنظمی ہونے تک حالات قابو کرلیئے۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Sonya Hussain
Nadia Ali
Nora Arnezeder
Noor Hassan Rizvi
Malaika Arora Khan
Azra Sherwani
Juggan Kazim
Anweshaa
Divya Khosla Kumar
Mallika Sherawat
Angela Bassett
Ali Rehman Khan
Showbiz News In Urdu
-
انٹرنیشنل ریسلنگ چیمپینز کے کراچی میں طوفانی مقابلے
-
2001 کی ’’چوری چوری چپکے چپکے ‘‘میری پسندیدہ فلم ہی:پریتی زنٹا
-
اداکارہ ریکھا نے ’’ہیرامنڈی‘‘ میں منیشا کوئرالہ کی اداکاری کو سراہا
-
میڈونا نے برازیل میں ’’مفت کنسرٹ‘‘ کا انعقاد کرکے مداحوں کے دل جیت لیے
-
اداکارابھیشیک ہائوس فل فرنچائز میں واپسی پر خوش
-
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کا پانچواں ملزم گرفتار
-
سپریم کورٹ نے میشا شفیع پر آن لائن جرح کیخلاف علی ظفر کی اپیل واپس لینے کی بنا پرخارج کردی
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں نوجوان ماڈل سامنے آگئی