گھر میں سب سے چھوٹی ہونے کی وجہ سے بچپن میں والدین کی سب سے زیادہ لاڈلی تھیں، سوناکشی سنہا

منگل 25 جولائی 2017 19:32

گھر میں سب سے چھوٹی ہونے کی وجہ سے بچپن میں والدین کی سب سے زیادہ لاڈلی تھیں، سوناکشی سنہا
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 جولائی2017ء) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سوناکشی سنہا کا کہنا ہے کہ وہ گھر میں سب سے چھوٹی ہونے کی وجہ سے بچپن میں والدین کی سب سے زیادہ لاڈلی تھیں۔ والدین کے علاوہ ان کے بڑے بھائی ہمیشہ انہیں سنبھالتے اور ان کی چھوٹی چھوٹی چیزوں کا خیال رکھتے تھے اس لئے والسین کی جانب سے ان کے بھائیوں اور ان کے درمیان کبھی کوئی مقابلہ نہیں کیا گیا۔
وقت اشاعت : 25/07/2017 - 19:32:44

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :