
Showbiz - Urdu News
شوبز ۔ متعلقہ خبریں
-
شوبزنس میں فلموں میں کام کرنے آیا تھا، انڈسٹری کے خراب حالات کی وجہ سے ڈراموں پر توجہ دینی پڑی، ہمایوں سعید
مجھے کیریئر کے آغاز میں فلموں کا موقع نہیں ملا،فلم انڈسٹری کے خراب حالات کی وجہ سے ڈراموں پر توجہ دینی پڑی ابھی تو ہمارے پاس سنیما ہی نہیں ہیں،کراچی پریس کلب میں فلم اینڈ ... مزید
جمعہ 13 جون 2025 - -
حمیمہ ملک کی نئی پوسٹ نے مداحوں کو شش و پنج میں ڈال دیا
حمیمہ ملک نے اپنی ان تصاویر کے کیپشن میں لکھا، میں اس کی پسند تھی
جمعہ 13 جون 2025 - -
معروف اداکار خیام سرحدی کی سالگرہ منائی گئی
جمعرات 12 جون 2025 - -
فیروز خان کا خود پر تنقید کرنے والی اداکاراں کو کرارا جواب
اللہ نے میری زندگی سے زہریلے لوگوں کو خودبخود الگ کردیا ہے ، فیروز خان
جمعرات 12 جون 2025 - -
عاصم اظہر نے میرب علی سے منگنی ختم کرنے کا اعلان کردیا
منگنی ختم کرنے کا فیصلہ میں نے اور میرب علی نے باہمی رضا مندی کے ساتھ کیا ہے
جمعرات 12 جون 2025 -
شوبز سے متعلقہ تصاویر
-
اداکارہ ثانیہ سعید ثنا یوسف کے قتل پر آبدیدہ، معاشرتی بے حسی پر کڑی تنقید
میں ہر روز خواتین کے قتل کی خبریں سن کر جاگتی ہوں اور ثنا یوسف کا واقعہ محض ایک فرد کا نہیں بلکہ ایک خوفناک رجحان کا حصہ ہے
بدھ 11 جون 2025 - -
اداکارہ کنزہ ہاشمی نے عید لک سے سب کو دیوانا بنایا
کئی ڈراموں میں بہترین اداکاری کے جوہر دکھانے والی اداکارہ کنزہ ہاشمی لاکھوں دلوں پر راج کرتی ہیں
منگل 10 جون 2025 - -
حقیقی محبت صرف الفاظ تک محدود نہیں ہوتی، ہمایوں سعید
ہمایوں سعید اور ثمینہ احمد کی شادی کو دو دہائیوں سے زائد کا عرصہ گزر چکا ہے اور ان کا یہ رشتہ شوبز انڈسٹری میں مثالی سمجھا جاتا ہے
منگل 10 جون 2025 - -
فیصل قریشی لائیو شو میں سوال پر برہم ہو گئے
کون سے ڈرامے ایک جیسے ہوتے ہیں آپ نام بتائیں۔ پچھلے تین سالوں سے ہم مختلف کہانیاں دکھا رہے ہیں
منگل 10 جون 2025 - -
uفلم ’’ویلکم ٹو پنجاب‘‘14 اگست پر سینما گھروں کی زینت بنے گی
۱کاسٹ میں جاوید شیخ، عدنان صدیقی، ساجد حسن، افتخار ٹھاکر اداکارہ بشری انصاری اور ممتاز سمیت دیگر شامل ہیں
پیر 9 جون 2025 - -
فلم ’’ویلکم ٹو پنجاب‘‘14 اگست پر سینما گھروں کی زینت بنے گی
کاسٹ میں جاوید شیخ، عدنان صدیقی، ساجد حسن، افتخار ٹھاکر اداکارہ بشری انصاری اور ممتاز سمیت دیگر شامل ہیں
پیر 9 جون 2025 -
-
فلم ’’ویلکم ٹو پنجاب‘‘14 اگست پر سینما گھروں کی زینت بنے گی
کاسٹ میں جاوید شیخ، عدنان صدیقی، ساجد حسن، افتخار ٹھاکر اداکارہ بشری انصاری اور ممتاز سمیت دیگر شامل ہیں
پیر 9 جون 2025 - -
نئی پاکستانی فلم " ویلکم ٹو پنجاب" کی ٹریلر لانچنگ تقریب مقامی سینما میں سجائی گئی
شوبز انڈسٹری کے چمکتے دمکتے ستاروں نے بڑی تعداد میں شرکت کی
عمر جمشید جمعہ 6 جون 2025 -
-
ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے قتل کے خلاف عورت مارچ اسلام آباد کا مظاہرہ
جمعہ 6 جون 2025 - -
ایمن خان کی اپنی ننھی پری مرال کیساتھ آئوٹنگ
ایمن اور منیب نے سال 2018 میں محبت کی شادی کی پھر ایمن نے شوبز انڈسٹری کو خیرباد کہہ دیا
جمعہ 6 جون 2025 - -
ہر ضد پر ہاں کہنا بچوں کے لیے نقصان دہ ہو سکتا ہے،اداکارہ سلمی حسن
بطور والدین ہمیں سمجھداری سے فیصلے کرنے ہوتے ہیں، ہر جنگ نہیں لڑنی چاہیے
جمعہ 6 جون 2025 - -
ڈراموں میں مصروف ہوں، فلم انڈسٹری کی بحالی میں وقت لگے گا، کنزا ہاشمی
بیرونِ ملک سے بھی آفرزآ رہی ہیں، لیکن ذاتی طور پر پاکستانی پروڈکشنزکوترجیح دیتی ہوں
جمعہ 6 جون 2025 - -
13سال کی محبت کو رشتہ مل گیا، حنا نے راکی کے ساتھ زندگی بھر کا بندھن باندھ لیا
ْ اس خوبصورت جوڑی نے سول میرج (عدالتی شادی)کے ذریعے اپنی محبت کو باضابطہ رشتے میں بدل دیا
جمعہ 6 جون 2025 - -
آج کل کے اداکار سینئرز کو دیکھ کر چڑتے ہیں، پروین اکبر
جمعرات 5 جون 2025 - -
عائزہ خان نے سوشل میڈیا انفلوئنسرز کو خبردار کردیا
سوشل میڈیا کے فوائد اور نقصانات کو سمجھیں اور ہمارے معاشرے میں رہتے ہوئے تو یہ بہت ضروری ہے
جمعرات 5 جون 2025 -
Latest News about Showbiz in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Showbiz. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
شوبز سے متعلقہ مضامین
شوبز سے متعلقہ تصاویری گیلریز

لاہور میں جاری رنگارنگ برائڈل فیشن ویک 2014 کی تصاویری جھلکیاں
شوبز سے متعلقہ کالم
-
بیسویں صدی کی سو عظیم شخصیات !
(محمد عرفان ندیم)
-
آن لائن نیوز بمقابلہ اخبار
(حسن ساجد)
-
عمر شریف کا ”ماں اسپتال“ …!
(اشفاق رحمانی)
-
ہمیں اپنے لیے کتنی جگہ چاہیے ؟
(رقیہ غزل)
-
پہلی بار لاہور آمد اور نیشنل کالج آف آرٹس کی سیر....
(چوہدری عامر عباس)
-
لائی حیات آئے،وباء لے چلی، چلے
(امجد محمود چشتی)
مزید کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.