بالی ووڈ اداکار امیتابھ بچن کے ٹویٹر پر مداحوں کی تعداد2کروڑ80سے تجاوز کرگئی

منگل 25 جولائی 2017 20:09

بالی ووڈ اداکار امیتابھ بچن کے ٹویٹر پر مداحوں کی تعداد2کروڑ80سے تجاوز کرگئی
(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین-25جولائی-2017ء)بالی ووڈ شہنشہا جو "بگ بی" کے نام سے بھی مشہور ہیں کے ٹویٹر پر فالورز کی تعداد2کروڑ82لاکھ سے زائد ہوگئی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق بگ بی کےسماجی رابطے کی مشہور ویپ سائٹ ٹویٹر پر فالورز کی تعداد2 کروڑ 80لاکھ سے زائد ہے تاہم اس حوالےسے انہوں نے بالی ووڈ کے دوسرے اداکاروں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ اپنے ایک ٹویٹ کے ذریعے انہوں نے اپنے مداحوں کا شکریہ اداکرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ آج جو بھی ہیں اپنے مداحوں کی وجہ سے ہیں ہاں البتہ وہ اسی طرح کام کرتے رہیں گے اور اپنے مدحوں کا اپنی اداکاری سے محضوظ کرتے رہےگے۔

وقت اشاعت : 25/07/2017 - 20:09:47