Gohar Rasheed

گوہررشید

گوہر رشید ایک پاکستانی ٹی وی، فلم اور تھیٹر اداکار ہیں۔ جو کہ 2مئی 1984ء میں پیدا ہوئے۔ بطور اداکار انہوں ملکی اور بین الاقوامی سطح پر جانا پہچانا جاتا ہے اور وہ خاصی شہرت رکھتے ہیں۔ ”سیڈلنگز، میں ہوں شاہد آفریدی، 021، کمبخت، جوانی پھر نہیں آئے گی، یلغار“ گوہر کی فلمیں ہیں۔ اور ”شکوہ، گویا، ڈائجسٹ رائٹر، خدا نہ کرے، نذدیکیاں، کھلونا، میرے جیون ساتھی، بسمل، تم رہے نہ تم، کھوٹ“ ٹی وی ڈرامے ہیں۔

Gohar Rasheed is famous Lollywood / Other / Television Actor. He has a huge fan following, and his fans want to remain updated about the latest happening in life of Gohar Rasheed. You can read latest Gohar Rasheed news, articles and photos on this section. Also read about Gohar Rasheed scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Gohar Rasheed.

گوہررشید کی فلمیں :

The Legend of Maula Jatt

دی لیجنڈ آف مولا جٹ

The Legend of Maula Jatt

Yalghaar

یلغار

Yalghaar

مزید فلمیں

گوہررشید کی خبریں :

مزید خبریں