فلمسٹار نرگس ذاتی مصروفیات کے سلسلہ میں کینیڈا روانہ

واپسی پر عید الاضحی کے موقع پر تماثیل تھیٹر میں شروع ہونے والے اسٹیج ڈرامے میں پرفارم کریں گی

پیر 21 اگست 2017 12:58

فلمسٹار نرگس ذاتی مصروفیات کے سلسلہ میں کینیڈا روانہ
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اگست2017ء) فلمسٹار نرگس کینیڈا روانہ ہو گئیں۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ نرگس ذاتی مصروفیات کے سلسلہ میں کینیڈا گئی ہیں جہاں وہ چند روز قیام کرنے کے بعد پاکستان واپس آجائیں گی ۔

(جاری ہے)

نرگس کینیڈا سے واپسی پر عید الاضحی کے موقع پر تماثیل تھیٹر میں شروع ہونے والے اسٹیج ڈرامے میں پرفارم کریں گی ۔

وقت اشاعت : 21/08/2017 - 12:58:46

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :