ادکارہ ماریہ واسطی کا نیا ڈرامہ ’’مالکن ‘‘(آج) سے آن ایئر ہوگا

اتوار 24 ستمبر 2017 11:50

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 24 ستمبر2017ء) ادکارہ ماریہ واسطی کا نیا ڈرامہ ’’مالکن ‘‘آج (سوموار ) سے آن ایئر ہوگا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق وہ مالکن کا کردار ڈائریکٹرسید وجاہت حسین کے نئے سیریل میں کررہی ہیں اور ان کے کردار کا نام گلناز ہے جس کے رائٹر ثمرہمدانی،پروڈیوسراعجازاسلم اورکاسٹ میں علی خان،ثمینہ احمد،طیفورخان،ٹیپوشاہ،منال خان، بی گل حسین،عمر،نتاشاحسین اورعذیقہ ڈینئل شامل ہیں او ر ڈرامہ آج سے پر ائیوٹ ٹی وی چینل سے آن ایئر ہوگا۔

وقت اشاعت : 24/09/2017 - 11:50:17