فلم’’جڑواں2‘‘ کے گانے ’’اونچی ہے بلڈنگ2‘‘ کی پردے کے پیچھے کی وڈیو جاری

اتوار 24 ستمبر 2017 14:50

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 ستمبر2017ء) بالی وڈ اداکار ورون دھون کی فلم’’جڑواں2‘‘ کے گانے ’’اونچی ہے بلڈنگ2‘‘ کی پردے کے پیچھے کی وڈیو منظر عام پر آگئی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع کے مطابق ورون دھون ،تاپسی پنو اور جیکولین فرنینڈس کی فلم ’’جڑواں2‘‘ کے گانے ’’اونچی ہے بلڈنگ2‘‘ کی پردے کے پیچھے کی وڈیو منظر عام پر آگئی جس میں وہ گانے پر ڈانس کرتے دکھائی دے رہے ہیں ۔فلم کے ہدایتکار ڈیوڈ دھون ہیں ۔فلم 29ستمبر کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 24/09/2017 - 14:50:29