ارشد وارثی نے ’’بگ باس‘‘ پروگرام کو آڑے ہاتھوں لے لیا
سستی شہرت کے لیے بے وقوف لوگوں کو پروگرام میں لیا جارہا ہے‘بالی ووڈ اداکار
بدھ 18 اکتوبر 2017 11:56
(جاری ہے)
ارشد وارثی کا کہنا تھا کہ ’بگ باس‘ میں جو اخلاقی ڈارمہ کیا جارہا ہے اس میں قصور ٹی وی یا شو انتظامیہ کا نہیں بلکہ مداحوں کا ہے جو صرف لوگوں کو ٹی وی پر عجیب وغریب حرکات کرتا دیکھنا چاہتے ہیں اوران کی گالیوں اور تماشوں سے محظوظ ہوتے ہیں لیکن جس دن عوام نے یہ فیصلہ کرلیا کہ وہ اخلاق سے گری ہوئی ایسی کوئی بھی چیز نہیں دیکھنا چاہتے اور ڈرامے باز لوگوں کے بجائے اچھے اداکاروں کو دیکھنا چاہیں گے، اس دن سے پروگرام کی انتظامیہ بھی اسکرپٹ تبدیل کرنے پر مجبور ہوگی۔
واضح رہے کہ حال ہی میں انڈر ورلڈ ڈان داود ابراہیم کے رشتہ دار اور ’’بگ باس 11‘‘ میں شامل زبیر خان نے بھی سلمان خان پر الزامات عائد کیے تھے جس کا انہوں نے بھرپور جواب دیا۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Robert De Niro
Kristen Wiig
Michelle Pfeiffer
Edward Norton
Amanat Ali
Jared Leto
Chunky Pandey
Saima Khan
mashal khan
Arnold Schwarzenegger
Corey Stoll
Richa Chadda
Showbiz News In Urdu
-
کینیڈین ریپر ڈریک کے گھر کے باہر فائرنگ، سیکیورٹی گارڈ زخمی
-
میٹ گالا، کیٹی پیری اور ریحانہ کی جعلی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکی حسینہ مِس یو ایس اے کے ٹائٹل سے دستبردار
-
پرینیتی چوپڑا اورراگھو چڈھا کے درمیان جلد طلاق کی پیشگوئی
-
کانزفلم فیسٹیول ، ریڈ کارپٹ کی میزبانی کتے کے سپرد کردی گئی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
-
امریکی حسینہ مِس یو ایس اے کے ٹائٹل سے دستبردار
-
امتیازعلی کی شاہد اور کرینہ کے بریک اپ پر لب کشائی