خود کو نمبر ایک کی پوزیشن پر برقرار رکھنا آسان نہیں ہوتادیپیکا پڈوکون
جمعرات 19 اکتوبر 2017 19:58
(جاری ہے)
اداکارہ نے کہا کہ ایک اداکار کے لئے خود کو نمبر ایک کی پوزیشن پر برقرار رکھنا آسان نہیں ہوتا اور جہاں تک رومانوی تعلقات کی بات ہے تووہ بہت پیچیدہ ہوتے ہیں کیونکہ زندگی میں ایک ایسے شخص کی تلاش بہت مشکل ہوتی ہے جو آپ کی کامیابی، کام، جذبات اور معاملات کو سمجھے۔ انہوں نے کہا کہ سٹارڈم اور قربانی کا وقت ایک جیسا نہیں رہتا اور ان کو اپنے مقاصد کے حصول کے لئے وقف کرنا ضروری ہوتا ہے۔۔
Famous Showbiz Stars
Jenna Dewan Tatum
Atiqa Odho
Ryan Reynolds
Lily James
Dove Cameron
Sumbul Iqbal
Rowan Blanchard
Zebunnisa Bangash
Ian David
Aijaz Aslam
Sherilyn Fenn
Sonal Chauhan
Showbiz News In Urdu
-
وزیراطلاعات سے ہالی و ڈ پروڈکشن ٹیم کے ارکان کی ملاقات ،مختلف امورپر غور
-
عالیہ بھٹ نے میٹ گالا کے کارپٹ پر حسن کے جلوے بکھیر دیئے
-
ثانیہ مرزا کا ’باس لیڈی‘ لک فیشن کے متوالوں کی توجہ کا مرکز
-
قوس قزح کے رنگوں میں رنگی یمنیٰ زیدی کا حسن آسمان کو چھونے لگا
-
کنگنا رناوت خود کا امیتابھ سے موازنے کرنے کے بیان پر ڈٹ گئیں
-
میٹ گالا 2024: اسموکنگ نہ سیلفی، سخت شرائط لاگو
-
امتیازعلی کی شاہد اور کرینہ کے بریک اپ پر لب کشائی
-
فہد فاصل نے رنبیر کپور کو بھارت کا بہترین اداکار قرار دیدیا