Atiqa Odho

Atiqa Odho is famous Lollywood / Television Actress. She has a huge fan following, and her fans want to remain updated about the latest happening in life of Atiqa Odho. You can read latest Atiqa Odho news, articles and photos on this section. Also read about Atiqa Odho scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Atiqa Odho.

عتیقہ اوڈھو

Atiqa Odho عتیقہ اوڈھو پاکستان فلم انڈسٹری اور ٹی وی انڈسٹری کی کامیاب اداکارہ ہیں اور اس وقت وہ اداکارہ ہونے کے ساتھ ساتھ میزبان اور سیاستدان بھی ہیں۔ انہوں نے اپنے کیرئیر کا آغاز انور مقصود کے ڈرامہ سیریل ”ستارہ اور مہرالنساء“ سے کیا۔ بعد میں انہوں نے ٹی وی انڈسٹری کے بے شمار مشہور و معروف ڈرامہ سیریلز میں انتہائی کامیاب اداکاری کی۔ ان کے مشہور ڈراموں میں ”دشت“ ”نجات“ ”تلاش“ ”انگاروادی“ ”ذکر ہے کئی سال کا“”امراؤ جان ادا“”ہمسفر“ اور” سسکیاں“ وغیرہ شامل ہیں۔

Atiqa Odho News

Browse More News