منفرد اداکاری کی وجہ سے پاکستانی ڈرامے دنیا میں مقبول ہو رہے ہیں ‘ صباء قمر
جمعہ 20 اکتوبر 2017 13:22
(جاری ہے)
اپنے ایک انٹر ویو کے دوران صباء قمر نے کہا کہ میں میری ہمیشہ کوشش ہوتی ہے کہ ڈراموں میں ایسا اصلاحی کام کر وں جس سے ہمارے معاشرے کو درپیش مسائل کے حوالے سے لوگوں کو کچھ سبق حاصل ہوسکے ۔
انہوں نے کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ اگر ہم صبر وتحمل سے کام لیں تو زندگی میں ناکا میوں کی بجائے زیادہ سے زیادہ کا میابیاں حاصل کیں جاسکتیں ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ میں پاکستان میں اداکاری کے شعبہ میں بہت زیادہ ٹیلنٹ ہے اور ہمارے ڈرامے بھارت سمیت پوری دنیا میں مقبول ہو رہے ہیں ۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Sonali bendre
Angeline Malik
Michael C. Hall
Shehzad Roy
Elizabeth Mitchell
Jensen Ackles
Jawad Bashir
Luke Evans
Brittany Snow
Matt Walsh
Sonu Nigam
Momina Mustehsan
Showbiz News In Urdu
-
کینیڈین ریپر ڈریک کے گھر کے باہر فائرنگ، سیکیورٹی گارڈ زخمی
-
میٹ گالا، کیٹی پیری اور ریحانہ کی جعلی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکی حسینہ مِس یو ایس اے کے ٹائٹل سے دستبردار
-
پرینیتی چوپڑا اورراگھو چڈھا کے درمیان جلد طلاق کی پیشگوئی
-
کانزفلم فیسٹیول ، ریڈ کارپٹ کی میزبانی کتے کے سپرد کردی گئی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
-
امریکی حسینہ مِس یو ایس اے کے ٹائٹل سے دستبردار
-
امتیازعلی کی شاہد اور کرینہ کے بریک اپ پر لب کشائی