کرینہ کپور کا بیٹے کی خاطر بالی ووڈ سے طویل وقفہ لینے کا فیصلہ
ہفتہ 9 دسمبر 2017 14:21
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں بالی ووڈ کو متعدد بلاک بسٹر فلمیں دینے والی بیبو کا کہنا تھا کہ وہ آج کل فلم ویر دی ویڈنگ کی شوٹنگ مکمل ہونے کے بعد اب تشہیر میں مصروف ہیں اور ساتھ ہی مسلسل مختلف اشتہارات میں بھی کام کر رہی ہیں جس وجہ سے وہ اپنے بیٹے تیمور علی خان کو باالکل بھی وقت نہیں دے پارہی ہیں۔
کرینہ نے کہا کہ ان کو اس بات کا باالکل بھی اندازہ نہیں تھا کہ تیمور کی پیدائش کے بعد اتنا مصروف رہنا پڑیگا جبکہ اب میرے چاہنے والوں کو طویل انتظار کرنا پڑے گا کیوں کہ وہ تیمور کی پیدائش کے بعد اتنی جلدی زیادہ اور مسلسل کام نہیں کر سکتیں اور وہ زیادہ وقت اپنے بیٹے کے ساتھ گزارنا چاہتی ہیں۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Paris Hilton
Katrina Bowden
Saira Naseem
Gul Panra
Shehzad Sheikh
Akram Udas
kareena jan
Deedar
Jessica Alba
Elisha Cuthbert
Uzo Aduba
Caitriona Balfe
Showbiz News In Urdu
-
کینیڈین ریپر ڈریک کے گھر کے باہر فائرنگ، سیکیورٹی گارڈ زخمی
-
میٹ گالا، کیٹی پیری اور ریحانہ کی جعلی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکی حسینہ مِس یو ایس اے کے ٹائٹل سے دستبردار
-
پرینیتی چوپڑا اورراگھو چڈھا کے درمیان جلد طلاق کی پیشگوئی
-
کانزفلم فیسٹیول ، ریڈ کارپٹ کی میزبانی کتے کے سپرد کردی گئی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
-
امریکی حسینہ مِس یو ایس اے کے ٹائٹل سے دستبردار
-
امتیازعلی کی شاہد اور کرینہ کے بریک اپ پر لب کشائی