کرینہ کپور کا بیٹے کی خاطر بالی ووڈ سے طویل وقفہ لینے کا فیصلہ
ہفتہ 9 دسمبر 2017 14:21
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں بالی ووڈ کو متعدد بلاک بسٹر فلمیں دینے والی بیبو کا کہنا تھا کہ وہ آج کل فلم ویر دی ویڈنگ کی شوٹنگ مکمل ہونے کے بعد اب تشہیر میں مصروف ہیں اور ساتھ ہی مسلسل مختلف اشتہارات میں بھی کام کر رہی ہیں جس وجہ سے وہ اپنے بیٹے تیمور علی خان کو باالکل بھی وقت نہیں دے پارہی ہیں۔
کرینہ نے کہا کہ ان کو اس بات کا باالکل بھی اندازہ نہیں تھا کہ تیمور کی پیدائش کے بعد اتنا مصروف رہنا پڑیگا جبکہ اب میرے چاہنے والوں کو طویل انتظار کرنا پڑے گا کیوں کہ وہ تیمور کی پیدائش کے بعد اتنی جلدی زیادہ اور مسلسل کام نہیں کر سکتیں اور وہ زیادہ وقت اپنے بیٹے کے ساتھ گزارنا چاہتی ہیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
-
گٹارسٹ ڈوئن ایڈی انتقال کر گئے
-
لالی ووڈ کی نئی فلم ’’نولو نوٹینشن‘‘ آتے ہی چھاگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.